محمد رفیع ایک عظیم گلوکار


آج پھر اکتیس جولائی کا دن ایک اور المناک یاد سے وابستہ تاریخ و دن،

محمد رفیع ایک خوبصورت آواز کے مالک گلوکار

ہمیشہ میرے پسندیدہ گلوکار رہے ہیں اور رہیں گے۔ آج ان کی تیسویں برسی ہے۔ جیسے میں انھیں یاد کر رہی ہوں اسی طرح وہ اور بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ اپنی جگہ بنائے رہیں گے۔

ان کی خوبصورت بھر پور آواز میں یہ گیت ہمیشہ مجھے متاثرکن لگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آنسو میرے دل کی زبان ہے

میں روؤں تو رو دیں آنسو

میں ہنس دوں تو ہنس دیں آنسو

یہ آنسو میرے دل کی زبان ہے

آنکھ سے ٹپکی جو چنگاری
ہر آنسو میں شبہی تمہاری
چیر کے میرے دل کو دیکھو
بہتے لہو میں پریت تمہاری
یہ جیون جیسے سلگا طوفان ہے
یہ آنسو میرے دل کی زبان ہے

جیون پت پر جیون ساتھی
ساتھ چلے ہو منہ نہ موڑو
درد و غم کے دوراہے پر
مجھ کو تڑپتا یوں نہ چھوڑو
یہ نغمہ میرے غم کا بیان ہے

یہ آنسو میرے دل کی زبان ہے
میں روؤں تو رو دیں آنسو
میں ہنس دوں تو ہنس دیں آنسو
یہ آنسو میرے دل کی زبان ہے

YouTube- Ye Aansoo Mere Dil Ki – Rajendra Kumar & Jamuna

2 comments on “محمد رفیع ایک عظیم گلوکار

  1. محمد رفیع واقعی بہت عمدہ گلوکار تھے۔ ان کے گائے ہوئے گیت سدا بہار ہیں اور سننے والے کو ہر بار ایک نیا لطف دیتے ہیں۔

    Like

  2. بہت بہت شکریہ جناب آپ کے رسپانس کا۔ محمد رفیع جیسے گلوکار کی جگہ شائد کبھی کوئی نہ لے سکے۔

    Like

Leave a comment