ارمغانِ ابتسام

13592265_1291768144186078_4533396073794075974_n

https://www.facebook.com/media/set/?set=oa.1279394945411663&type=1

Advertisements

محمد رفیع ایک عظیم گلوکار


آج پھر اکتیس جولائی کا دن ایک اور المناک یاد سے وابستہ تاریخ و دن،

محمد رفیع ایک خوبصورت آواز کے مالک گلوکار

ہمیشہ میرے پسندیدہ گلوکار رہے ہیں اور رہیں گے۔ آج ان کی تیسویں برسی ہے۔ جیسے میں انھیں یاد کر رہی ہوں اسی طرح وہ اور بھی لاکھوں مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ اپنی جگہ بنائے رہیں گے۔

Continue reading

ادیبوں اور شاعروں کی حس مزاح

Posted 06-Feb-2010 at 09:28 AM by کائنات

ادیبوں کی حاضر جوابی ، لطیفہ گوئی


مولوی نذیر احمد دہلوی حیدرآباد میں ڈپٹی کلکٹر تھے ۔ ان کا تبادلہ کسی دوسرے شہر ہو گیا ۔
وہاں کے ایک رئیس ان سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئے ۔
دوران ملاقات وہ اپنا شجرہ نسب نکال کر بتانے لگے ۔۔۔ کہ ۔۔۔” فلاں ہمارے رشتہ میں دادا لگتے تھے ۔ فلاں نانا ۔۔۔ اور ۔۔۔ فلاں ہمارے ماموں تھے وغیرہ ۔ ”
مولوی نزیر صاحب جب ان کی گفتگو سے تنگ آ گئے ، تو کہنے لگے” معاف کیجئے گا ۔ اس وقت میرا شجرنسب میرے پاس نہیں ہے ۔۔۔ ورنہ ۔۔۔ میں بھی آپ کو بتاتا ۔۔۔ کہ ۔۔۔ ہمارا سلسلہ بھی باوا آدم سے ملتا ہے ۔”

Continue reading