آج کی رات پیا ۔۔۔۔ افسانہ

528e0c5b8878373fb45b1d07da9716e5xx

آج کی رات پیا

آج کی رات سجن من چاہے

رہ لوں تیری بانہوں میں۔۔۔

گیت کے سُر کمرے کی فضا میں بکھر کر رات کے سناٹے میں ارتعاش پیدا کر رہے تھے۔ ایک بج چکا تھا۔ ریڈیو پر رات گئے کی نشریات میں گیتوں کا پروگرام جاری تھا۔ سرسراتی ہوا سے پردہ ہولے ہولے لہرا رہا تھا۔ آج چودھویں کی رات تھی۔ چاندنی کھڑکی کے راستے کمرے میں اتر کر بستر پر بکھری پڑی تھی۔ اُف،اتنی خوبصورت رات ۔۔۔!

پڑھنا جاری رکھیں،

مکمل تحریر پڑھنے کے لیے اس لنک کا استعمال کیجئے،

http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=65969

میری دو کتابیں اب ایک آن لائن لائبریری میں پڑھی جا سکتی ہیں

 
اسلام علیکم،
آپ کو یہ جان کر یقینا خوشی ہو گی کہ میری دو کتابیں ایک آن لائن اردو لائبریری میں شامل ہو چکی ہیں۔ اس لنک کے ذریعے لائبریری میں وزٹ کر سکتے ہیں۔ اورمیری کتابوں تک بآسانی پہنچ سکتے ہیں۔ انھیں پڑھ سکتے ہیں۔ کتابیں پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔ آخر اتنا تو میرا جاننے کا حق ہے نا۔۔۔ بشکریہ کائنات بشیر
کتابوں کے نام ہیں،

چاند اور صحرا

سفر ٹورنٹو کینیڈا کا

اور لائبریری کا نام ہے ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ اردو لائبریری ڈاٹ پیغام ڈاٹ نیٹ ۔۔۔۔۔

http://urdulibrary.paigham.net/

direct pdf link –      safar nama.. safar toronto canada ka…..pdf format