مسافر خانہ

863342-800x600-[DesktopNexus.com]مسافر خانہ

سفر،مسافر ، مسافر خانہ کی اہمیت پچھلے دورسے وابستہ نظر آتی ہے جب سہولتوں کا فقدان تھا۔ منزل تک پہنچنے کے لیے کوس، فرلانگ، میل مسافر کے مختلف پڑاؤ تھے۔ انھی پڑاؤ پر اسے گزارے لائق مسافر خانے دستیاب ہوتے تھے۔ رات گزارنے کے لیے چھت کا مل جانا غنیمت لگتا ، ورنہ تپتی دوپہروں میں من مار کر چلنا اور چھاؤں کے لیے درختوں کے سائے کا ڈھونڈنا ، سفر واقعی سہل نہ تھا۔جبکہ آج سفر کو پُرلطف طریقوں سے گزارنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہل اسٹیشنوں پر ہوٹلوں کی صورت بڑے بڑے مسافر خانے خود بڑھ بڑھ کر لوگوں کو دعوت دیتے ہیں۔

اس لنک کے ذریعے پڑھنا جاری رکھ سکتے ہیں۔

http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=70945

Advertisements

One comment on “مسافر خانہ

  1. Pingback: مسافر خانہ « Jazba Radio

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s