پڑوسی

funny_egg_picture_87

پڑوسی

پڑوسن فلم دیکھنے کے بعد ہم سمجھتے تھے کہ ہمارا واسطہ زندگی میں صرف ۔۔ پڑوسن ۔۔سے پڑے گا۔ لیکن ہائے ری قسمت، اندازہ نہ تھا کہ ہمارا واسطہ ایک پڑوسی سے پڑنے والا ہے۔
اب ایسی بات نہیں تھی کہ ہمارے نصیب میں پڑوسن نہ تھی۔۔ وہ تو تھی ہی ۔۔،
پَرجو بات پڑوسی میں ہے پڑوسن تجھ میں وہ کہاں۔۔۔!
دیوار سے دیوار ملی تھی ۔۔۔ جب کئی پڑوسنوں کو بھگتانے کے بعد ہمارا ربط ہوا ایک جرمن پڑوسی سے ۔۔!

پڑھنا جاری رکھیں۔۔۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لیے اس لنک کا استعمال کیجئے،

http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=69400

Advertisements

3 comments on “پڑوسی

  1. Pingback: پڑوسی « Jazba Radio

  2. محترمہ کائنات بشیر صاحبہ

    سلام علیکم

    میں پہلی بار آپ کے بلاگ پر آپ کا مضمون “پڑوسی” پڑھ کر جوائین ہوئی ہوں. کل میں نے “پڑوسی” پر اپنے مختصر سے کمنٹس بھی بھیجے تھے پتہ نہیں شائید ابھی اپروول کے پراسس میں ہو. اسی لیئے شو نہیں ہوا.

    آپ کے بلاگ سے شمار اچھی و دلچسپ تحریریں میں نے اپنے واٹس ایپ میں کاپی کی ہیں. انھیں آپ کے نام و پتہ کے ساتھ شیر کرونگی. آپ کی طنز و مزاح کی تحریریں بہت مزے دار ہوتی ہیں. آپ کی دوسری تحریریں میں ابھی دیکھی نہیں ہوں.

    شکریہ

    نازنین خان

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s