کاظمی جی کی سحری

image

کاظمی جی کی سحری

رات ابھی گہری تھی۔۔ پونے تین بجے کے آس پاس کا وقت تھا۔۔ کاظمی صاحب کی بیوی نے ٹائم پیس آنکھوں کے بالکل قریب کر رکھا تھا جولوڈ شیڈنگ میں بڑا کام دے رہا تھا۔۔ اسے پچھلے سال کاظمی جی گاؤں میں اپنے آبائی گھر سے اٹھا لائے تھےجس کے ہندسے اندھیرے میں بلی کی سبز آنکھوں کی طرح چمکتے تھے۔۔ سو وہ مندھی آنکھوں سے اَدھ کھلی پلکیں جھپک جھپک کر ٹائم دیکھنے کی کوشش میں تھیں۔۔ وقت دیکھنے،اس کا تعین کرنے کے بعد بیوی نے ساتھ والے بیڈ پہ سوئے کاظمی جی کو ہلایا۔ ۔ ۔

تحریر پڑھنے کے لیے اس لنک کا استعمال کیجئے،

http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=62792

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s