کوثر بیگ کی سحری

11118464_818228088233008_9130443229056177760_o

کوثر بیگ کی سحری ۔۔۔۔
تحریر پڑھنے کے لیےاس لنک کے ذریعے ربط میں ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=62538

Advertisements

One comment on “کوثر بیگ کی سحری

  1. محترمہ کوثر بیگ صاحبہ

    وعلیکم سلام

    ماشااللہ

    بھوت اِچ اچھا لکھے اپنے بچپن کے روزے کے باتاں.

    آپ کے مزے کے باتاں پڈھتے پڈھتے.. رکشے میں بیٹھ کے چار مینار جا تے سو وقت.. اتنا سنتے اِ چ میری خوشی پوچھو نکّو کتّا تو بی خوش ہوئ ہُنگی میں.

    کئی کُو بولے تو جاں کے آپ واں کے ہم. !
    ہم لوگاں شروع شروع میں عزا خانہ زھرہ میں رہتے تھے ، واں سے ہمارے اِسکولاں ، ہمارے باوا کی دوکان بھوت دور پڑتی بول کے واں سے نکل کے لال ٹیکڑی کُو گئے. واں پہ لیئے گھر.

    اردو فیڈز میں دُسرے لوگاں بچ بچ میں (پنجابی، کوہاٹی، کیاکیاکی) بولیاں بول لے رئے تو میں سوچی میں کئ کو چھوڑوں میں بی لِکتِیوں ..

    اس بابرکت مہینے میں آپ کے نیک کام کی شروعات کے کیا کہنے ہیں جو آپ نے ایک خوبصورت سلسلہ کی بنیاد ڈال دی کہ سب ہی بلاگرز اپنی اپنی خوشگوار یاداشت تحریر فرما رہے ہیں. کتنی دلچسپ باتیں اپنے علاقوں کے طرز طور طریقوں کے بارے میں پڈھنے کو مل رہی ہیں..

    آپ کو ہر تحریر پر اجروثواب مل رہا یوگا، قارئیں کے حصّہ میں لطف و مذہ. نیکی کی طرف راغب کرنے والی تحریریں پڈھنا بھی عبادت ہوئی. کیونک امام شافعئ کا قول ہے کہ دینی معلومات کا حصول اور وہ علم جس سے اسلام پر عمل پیرا ہونے کے لیئے تحریک و ترغیب
    ملے دوسری تمام عبادات سے افضل ہے. ظاہر بات ہے جب تک پوری دینی معلومات حاصل نہ ہونگی آدمی اپنے فرائض بھی سہی سے ادا نہ کر پائے گا.

    اللہ آپ کو اچھا رکھے سلامت رکھے تاکہ اسی طرح اپنوں کو نئی نئی باتیں سُجھاتی رہیں.

    وسلام

    فاطمہ خان
    فتح پور

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s