موسم کے رنگ بدل گئے ۔۔۔۔ میرا فیس بک پیج

berfeli hawaein, snowfall, sarad musam

chale Aao k december phir chala aya hai

برفیلی ہوائیں، سنو فال، سرد موسم

چلے آؤ کہ دسمبر پھر چلا آیا ہے

530440_467656303296933_971607202_n

http://www.facebook.com/pages/%D9%85%D9%88%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%A8%D8%AF%D9%84-%DA%AF%D8%A6%DB%92/402376739834954

اسلام علیکم،

اک اطلاع کے ساتھ حاضر ہوں۔ دو ماہ پیشتر  فیس بک پر میرا پیج شروع ہو چکا ہے جو  ۔۔۔۔ موسم کے رنگ بدل گئے ۔۔۔ کی آئی ڈی سے موجود ہے۔ جہاں مختلف سلسلوں  کے ساتھ ساتھ  اک نیا سلسلہ ۔۔۔۔۔ آج کا شعر ۔۔۔۔۔ بھی چل رہا ہے۔ جس میں روزانہ اپنے ایک نئے شعر کے ساتھ  شاعری کو فروغ دینے کی کوشش میں ہوں۔ مزید آپ وہاں پر میری تحاریر، کتابیں، شاعری اور نیو اپ ڈیٹس بھی دیکھ سکیں گے۔ اگر آپ فیس بک میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ تووہاں میرا پیج آپ کا منتظر رہے گا۔ چلے آئیے گا دعوت عام و خاص ہے۔ بلاگ پر تو کبھی کبھی کسی پوسٹ کے ساتھ  حاضر ہو پاتی ہوں، لیکن وہاں کے رواج  کے مطابق نئی اپ ڈیٹس کے ساتھ اکثر موجود ہوتی ہوں۔ زمانے کے چلن کا ساتھ وہاں زیادہ دینا پڑتا ہے۔ تو آپ بھی اس چلن کو دہرائیے اور ایک وزٹ میرے فیس بک پیج پر ہو جائے ۔۔۔۔

بشکریہ ۔۔۔ کائنات بشیر

Advertisements

One comment on “موسم کے رنگ بدل گئے ۔۔۔۔ میرا فیس بک پیج

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s