اضافہ و ترمیم شدہ ایڈیشن،

 

اسلام علیکم،
یہ میری نثر نگاری کی ای بک کا اگلا ایڈیشن ہے۔ عموما ہارڈ کاپی میں کتاب کے ایڈیشن آتے رہتے ہیں۔ لیکن ای بک کے ساتھ یہ پہلا تجربہ ہے کہ اسے نئی جدت کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ کتاب کا کور پیج نیا ہے، اقتباس بھی اک نئی تحریر ۔۔ اللہ کی مرضی ۔۔ سے لیا گیا ہے، چند نئے مضامین بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اور کمپیوٹر یا کتاب آرٹیکل پر بھی میں نے نئے سرے سے طبع آزمائی کر ڈالی۔ ان سارے عوامل نے کتاب کو نیا اضافہ شدہ ایڈیشن کا نام دے دیا۔پڑھیے اوراپنی رائے سے نوازئیے۔۔


کتاب پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک یہ ہے،

Chand Or Sehra www.oneurdu.com

Advertisements