میری دو کتابیں اب ایک آن لائن لائبریری میں پڑھی جا سکتی ہیں

 
اسلام علیکم،
آپ کو یہ جان کر یقینا خوشی ہو گی کہ میری دو کتابیں ایک آن لائن اردو لائبریری میں شامل ہو چکی ہیں۔ اس لنک کے ذریعے لائبریری میں وزٹ کر سکتے ہیں۔ اورمیری کتابوں تک بآسانی پہنچ سکتے ہیں۔ انھیں پڑھ سکتے ہیں۔ کتابیں پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔ آخر اتنا تو میرا جاننے کا حق ہے نا۔۔۔ بشکریہ کائنات بشیر
کتابوں کے نام ہیں،

چاند اور صحرا

سفر ٹورنٹو کینیڈا کا

اور لائبریری کا نام ہے ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ اردو لائبریری ڈاٹ پیغام ڈاٹ نیٹ ۔۔۔۔۔

http://urdulibrary.paigham.net/

direct pdf link –      safar nama.. safar toronto canada ka…..pdf format

Advertisements