برکتوں،رحمتوں کا ماہ رمضان مبارک

میری طرف سے تمام مسلمان بہنوں اور بھائیوں کو ماہ رمضان مبارک ہو۔

اللہ تعالی اس بابرکت ماہ کی بدولت اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے۔ امین

ہماری خطائیں معاف فرمائے۔ امین

ہمارے پیارے ملک پاکستان کے مسائل اور پریشانیاں دور فرمائے۔ امین۔

5 comments on “برکتوں،رحمتوں کا ماہ رمضان مبارک

Leave a comment