نام اک پہچان

میرا یہ آرٹیکل پچھلے دنوں اردو پوائنٹ پر پبلش ہوا ہے۔

Advertisements

4 comments on “نام اک پہچان

  1. کائنات بیٹا۔۔۔ اتنے دن کہان غائب رہی۔۔۔؟ بہت دن بعد کچھ پوسٹ کی ہے آپ نے۔۔۔

    آپ کی اس تحریر کے حوالے سے ایک لطیفہ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ لطیفہ کیا، حقیقی واقعہ ہے۔۔۔ میرا ایک دوست ہے “آصف مسکین”۔۔۔ یہاں میں دبئی نیا نیا آیا۔۔۔ ویزہ مل گیا تو میڈیکل کی باری آئی۔۔۔ ہسپتال میں، مائیک میں اس کی باری آنے پر اس کا نام پکارا گیا۔۔۔ “آصف مسکین”۔۔۔ وہ ایکسرے روم میں جانے کے لیے کھڑا ہوا تو اس نے دیکھا کہ سب عربی اسے دیکھ کر ہنس رہے ہیں۔۔۔ اب اسے کچھ سمجھ نا آئی اور کھسیانا ہو گیا۔۔۔ بعد میں کسی سے پوچھا تو اسے بتایا گیا کہ عربی میں، آصف کا مطلب ہے “معاف کر دیں” اور “مسکین” کا مطلب ہے “غریب، یتیم وغیرہ”۔۔۔ تو اس بچارے کا نام ہی اس کے لیے جگ ہنسائی کا سبب بن گیا۔۔۔
    عمیرہ احمد نے تو کیا ہی نئے نئے نام متعارف کروا دیے ہیں مارکیٹ میں۔۔۔ اب میری بیگم صاحبہ کہہ رہی ہیں کہ اللہ نے اگر بیٹا دیا تو اس کا نام “مراش” یا “موراش” رکھیں گے۔۔۔ کسی ڈرامے میں دیکھ لیا تھا انہوں نے اور پسند بھی آ گیا۔۔۔ اب نام کا مطلب نا میں جانتا ہوں اور نامیری بیگم۔۔۔ کریں تو کیا کریں۔۔۔

    Like

  2. عمران بھائی ۔۔۔۔ بوجہ مصروفیت غائب رہی۔
    بہت دلچسپ واقعہ بتایا آپ نے۔۔۔ ہم جس ملک رہتے ہیں یہاں یہ لوگ نام کا تلفظ اتنا بگاڑ دیتے ہیں کہ سن کر ہم خود ہنس پڑتے ہیں۔ کہ اس کے سوا چارہ نہیں۔ اللہ آپ کو اولاد نرینہ سے نوازے۔امین۔۔۔ بیگم کو بھی یہ آرٹیکل پڑھا دیں شائد انھیں کوئی نام یہیں سے پسند آ جائے۔

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s