سنہرے پانی کی پیداوار

سنہرے پانی کی پیداوار

ایک بار سنہرے پانی کی پیداوار مچھلی گھر میں پکانے کے لیے لائی گئی۔

فش شاپر میں پیک تھی ۔۔۔ اور میں نے بے دھیانی میں شاپر میں ہاتھ ڈال کر اسے باہر نکال لیا۔

بس پھر کیا تھا
میرا رنگ فق ہو گیا۔۔۔ ہوائیں ساکن ہو گئیں۔۔۔ اور زمین آسمان ایک
نظر آنے لگے۔۔۔
کیونکہ
میرے ہاتھ میں کالے لمبے ناگ سٹائل کی فش لٹک رہی تھی۔
پاوں تو پہلے ہی زمین میں گڑے ہوئے تھے اب ہاتھ بھی روبوٹ کی مانند
ساکن تھا۔
مجھے یاد ہے
کہ پھر میں نے وہ فش پکانے کی بجائے ڈسٹ بن کی
نذر کر دی تھی۔
سو میری اس کہانی سے مجھے تو جو احساس ملا بتایئے آپ سب کو کیا
سبق ملا ؟
کہ کوئی بھی کام بے دھیانی میں نہ کریں۔ ورنہ آپ بھی میری طرح کسی
اچانک کی مشکل میں گرفتار ہو سکتے ہیں۔
*****

Advertisements

3 comments on “سنہرے پانی کی پیداوار

  1. Pingback: Tweets that mention سنہرے پانی کی پیداوار « کائنات کا بلاگ -- Topsy.com

  2. اوہ یہ کیا تھا 😀
    آپکے بلاگ پر وزٹرز کی تعداد کم کیوں ہے؟ اسکی ایک وجہ آپکی خاموشی ہے 😛

    Like

  3. دراصل میرا مین بلاگ سائیٹ ون اردو پر ہے۔ اس لیے یہاں کم اور وقت ملنے پر کچھ شامل کرتی ہوں۔
    کوشش ہو گی آپکی شکایت کا کچھ ازالہ کر پاوں۔

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s