قصہ اک شادی کا

قصہ اک شادی کا

کئی سال پہلے ۔۔۔


ہمارے محلے میں یہ واقعہ ہوا تھا۔۔۔۔
پشاور سے آئی ایک بیوہ پٹھانی ایک گھر میں بطور ملازمہ کام کیا کرتی تھی۔
اس کی بارہ تیرہ سال کی لڑکی بھی اس کے ساتھ تھی۔
اور آئے دن ایک پٹھان اس عورت کے پیچھے پشاور سے آیا کرتا تھا اور
اس پٹھانی کو شادی کا پروپوزل دیتا تھا۔ اور وہ عورت ہر بار اسے ڈانٹ کر بھگا

دیا کرتی تھی۔
لیکن کب تک۔۔
ایک بار پتہ چلا کہ
وہ عورت ابھی بھی اس گھر میں کام کرتی ہے۔
البتہ اس نے اپنی لڑکی کی اس پٹھان کے ساتھ شادی کر کے اسے بھیج دیا ہے۔
اس بات پر محلے کی عورتیں دانتوں میں انگلیاں دبا کر رہ گئیں۔۔۔

یہ عقدہ تو بعد میں کھلا کہ اس نے ایسا کیوں کیا،

وہ  عقلمند عورت تھی ۔۔۔ اس کے اس فیصلے سے

ایک تو بیٹی کا گھر  بس گیا ساتھ میں داماد کی صورت بیٹا بھی مل گیا۔۔

اس سے بڑھ کر اسے اور کیا چاہیے تھا۔۔۔

****

Advertisements

2 comments on “قصہ اک شادی کا

  1. آپ نے تحریر پوری نہیں لکھی۔
    میرا مطلب ہے ظاہر ہے کہ آپ نے اور محلے کی خواتین نے تحقیق تو ضرور کی ہو گی کہ ایسا کیوں ہوا۔

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s