منظر بدل گیا ہے

 

Advertisements

4 comments on “منظر بدل گیا ہے

  1. کائنات۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ بہت اچھا ٹاپک سوچا ہے آپ نے۔۔۔ اور میں آپ سے متفق ہوں اس بات پر کہ ہم پاکستان میں اقلیتوں کو انسان نہیں سمجھتے یا کم از کم انہیں وہ عزت نہیں دیتے جس کے وہ مستحق ہیں۔۔۔
    لیکن کائنات۔۔۔ ایسا ہر ملک میں ہوتا ہے۔۔۔ بھارت، یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ بھی اکثر و بیشتر یہی سلوک ہوتا ہے۔۔۔
    استعمال شدہ برتن استعمال کرنے کے بارے میں تو میں کچھ زیادہ نہیں کہہ سکتا کیوںکہ یہاں دبئی میں ہمارے دوستوں میں عیسائی، ہندو اور سکھ سب ہی ہوتے تھے اور کھیل کود کے بعد ایک ہی بوتل کو منہ لگا کر ہم پانی پی لیتے تھے۔۔۔ کبھی سوچا ہی نہیں کہ یہ پلید ہیں یا ھمارا “دھرم بھرشٹ” ہو جائے گا۔۔۔ دھرم، ایمان تو انسان کا ذاتی ہے۔۔۔ ہاں مذہب اجتماعی کوشش کا نام ہے۔۔۔ تو میرے خیال میں کسی غیر مسلم کے ہاتھ سے کچھ کھا لینا یا پی لینے سے شاید مجھ پر یہ فتوی نہیں لگتا کہ میں اسلام سے خارج ہو گیا ہوں۔۔۔
    بحیثیت مسلمان۔ میرے فرائض میں یہ ضرور شامل ہوتا ہے کہ میں اپنے اخلاق کو ایسا بنا لوں کہ کسی بھی غیر مسلم کے لیے بھی اچھی مثال قائم ہو سکے اور وہ میرے مذہب کو اچھی نظر سے ہی دیکھ لے۔۔۔
    آج پہلی دفعہ آپکی کوئی تحریر پڑھی ہے۔۔۔ اچھا لکھتی ہیں۔۔۔ لکھتی رہا کریں۔۔۔
    والسلام۔۔۔

    Like

    • بہت شکریہ عمران بھائی، میرے بلاگ پر خوش آمدید،
      آپ کا کمنٹ بہت اچھا لگا۔ جی یہ میرا مشاہدہ تھا جسے میں نے قلمبند کیا۔ خالق کائنات نے سب انسانوں کو یکساں بنایا۔ یہ ذات اور اونچ نیچ کا فرق انسانوں کا ہی پیدا کردہ ہے جو انسان کو انسانیت سے دور کرتا ہے۔ اللہ ہم سب کے دلوں میں ایک دوسرے کی عزت اور قدر و منزلت پیدا کرے۔ امین

      Like

  2. عمران بھیا نے سہی کہا کہ بہت سے ممالک میں مسلمانوں کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے۔ آپکے جزبات کی قدر کرتا ہوں۔ اچھی تحریر ہے عمدہ سوچ پر مبنی ماشاءاللہ۔

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s