اس سمجھ کو کیا کہیے

اس سمجھ کو کیا کہیے
ایک بار کینیڈا میں۔۔۔ ٹورنٹو میں ۔۔۔

فنکشن ارینج کرنے والے ایک

ریسٹورنٹ،
بینکوئٹ ہال ۔۔ حویلی ۔۔۔۔ میں اک بوفے پارٹی میں ہم انوائیٹڈ تھے
تو ایک ینگ کپل جب کھانا کھا رہا تھا تو وہ لڑکا ڈش ۔۔۔ بکرے کے پائے۔۔۔
بڑے شوق سے لا کر کھا رہا تھا۔ اور اس کی ینگ وائف اس سے پوچھ

رہی تھی کہ
یہ کیا ہے ؟
یہ کونسی ڈش ہے ؟
تو وہ اسے بتا رہا تھا ۔۔۔ پائے ۔۔۔بکرے کے پائے ،
اور وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی۔
اور جب لڑکے نے اسے کہا کہ ۔۔۔ قدم ۔۔۔ بکرے کے قدم ۔۔۔،
تو وہ فورا سمجھ گئی۔

کائنات بشیر

####

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s